Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

ہائے بیساکھیاں چاہے نہ ہوئیں

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 115 پسند: 0

ہائے بیساکھیاں چاہے نہ ہوئیں
کوئی تنکا ہی سہارا ہوتا
رات کے اندھے سفر میں تو عصیمؔ
کوئی جگنو کوئی تارا ہوتا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید