Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

عرش پر جوشِ مَحبّت نے دکھایا وہ جنُوں

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 115 پسند: 0

عرش پر جوشِ مَحبّت نے دکھایا وہ جنُوں
فرش کے ماتھے پہ لکھّے جُرم سارے دھُل گئے
راستے جو بند تھے، مسدود تھے میرے لئے
آنِ واحد میں مسیحا کے کرم سے کھُل گئے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید