Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

عجب سوچ

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 150 پسند: 0

عجب سوچوں کے رُخ نے زاویئے اور دائرے کھینچے
گھٹاؤں نے تلاطم سائیکلونوں کے بھنور سینچے
یکایک موسموں میں وہ گلوبل وارمنگ آئی
کہ جس نے برف کے اونچے پہاڑوں کے جگر بھینچے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید