Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

غم زدہ روح

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 130 پسند: 0

غم زدہ روح زیرِ بار نہیں
روح وہ کیا جو بے قرار نہیں
جس کا پَر تو ہے آدمی کا وجود
وہ نہ خاکی ہے اور نار نہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید