تیرا شکر مسیحا تیری حمد خدا
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 112
پسند: 0
تیرا شکر مسیحا تیری حمد خدا
تیری مدح سرائی ہے کرنا بھلا
۱
تیرے عرفان میں سیر ہوا ہوں
تیرے یسوع نام سے دلیر ہوا ہوں
۲
تیری صورت پہ ڈھلتاہی جاتا ہوں
تیری پہچان میں بڑھتا ہی جاتا ہوں
واپس جائیں