اے خداوند خدا سن ہماری دعا
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 137
پسند: 0
اے خداوند خدا سن ہماری دعا
پاک روح کا مسح بھیج پھر سے ذرا
۱
ہم بھلائی کریں اور منادی کریں
روح ابن خدا کو ہی ہادی کریں
۲
نہ تو مغرور ہوں نہ ہو دولت خدا
جسم کھینچیں صلیبوں پہ یونہی سدا
۳
تم جو ابلیس سے ہو ستائے ہوئے
یسوع دینے رہائی ہیں آئے ہوئے
واپس جائیں