یسوع کی عبادت کریں گے مل کر
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 112
پسند: 0
یسوع کی عبادت کریں گے مل کر
برے سے محبت کریں گے مل کر
یسوع کے لہو سے فتح پائیں گے
یسوع کے لہو سے بڑھتے جائیں گے
۱
یسوع کے لہو سے ہم چھڑائے گئے ہیں
راستباز مفت میں ٹھہرائے گئے ہیں
۲
مسح سے لبریز لہو یسوع کا بہا
روگیوں کو روگ سے آرام پھر ملا
۳
گناہ کی مزدوری لہو نے اتاری ہے
موت کو ہرا کر زندگی سنواری ہے
واپس جائیں