زندگی کا مقصد کیا ہے ، کیا ہے اُس کا نام
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 129
پسند: 0
زندگی کا مقصد کیا ہے ، کیا ہے اُس کا نام
زندگی کا نام ہے ، یسوع یسوع یسوع
۱
خوش رہنا سب چاہیں ، خوشیاں بھاگیں دُور
آشش پانا چاہیں ، پر دل چکنا چور
دل کی بات وہی جانے جس نے دل دیا
دل والے کا نام ہے یسوع یسوع یسوع
۲
عزت دولت سب کچھ یسوع دیتا ہے
قدرت قوت طاقت یسوع دیتا ہے
بادشاہی ڈھونڈ پہلے روح سے بھرتا جا
۳
کامل محبت یسوع سچا اُس کا پیار
وہی ملؔ کا شافی تیرا ہے وہ یار
زندگی کا تیری یسوع زندہ کر دے گا
شدھ جیون کا نام ہے یسوع یسوع یسوع
واپس جائیں