تو دھرتی پہ اترا ، یسوع بن کے آیا
ارنسٹ مل
گیت
مسیحی شاعری
مطالعات: 142
پسند: 0
تو دھرتی پہ اترا ، یسوع بن کے آیا
کنواری سے جنما، مسیحا کہلایا
بہا کر لہو تو نے رستہ بنایا، برابا تھے ہم
ہمیں بیٹا بنایا
رب الافواج میرا زندہ خدا
قدوس خدا، قدوس خدا ہے غیور خدا
یہوواہ ۔۔۔
۱
یہوواہ الشیدائی سب کچھ خدا
یہوواہ الوہیم خالق خدا
یہوواہ روہی چوپان خدا
یہوواہ ایدونائی مالک خدا
۲
یہوواہ مقادش پاک خدا
یہوواہ ابد تک خداوند خدا
یہوواہ رافا شافی خدا
یہوواہ یری دینے والا خدا
۳
یہوواہ نسی ہے جھنڈا خدا
یہوواہ شاما ہے ساتھی خدا
یہوواہ صدقنو راست خدا
یہوواہ شالوم سکون خدا
واپس جائیں