یسوع ہے مجھ میں یسوع ہے تجھ میں
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 161
پسند: 0
یسوع ہے مجھ میں یسوع ہے تجھ میں
مسح ہے مجھ میں مسح ہے تجھ میں
یسوع کی جے جے ہو
ہیلیلویاہ ہیلیلویاہ
یسوع کی جے جے ہو
۱
سولی تھی بھاری نیزہ تھا کاری
کانٹوں کے تاج سے قسمت سنواری
لہو بہا کر لعنت اُٹھا لی
۲
کوئی بھی ہم کو بہکا نہ پائے
یسوع خدا ہے بائبل سکھائے
شیطان کے اُس نے چھکے چھڑائے
۳
پیچھے نہ ہٹنا یسو ع کو تکنا
روح کے پھلوں کا مزہ بھی چکھنا
یسوع کی باتیں ہردے میں رکھنا
واپس جائیں