عالمِ بالا پر ہوشعنا
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 115
پسند: 0
عالمِ بالا پر ہوشعنا
زمین پر صلح ہو مسیحیوں میں
یسوع کا پیار ہے بہتا سمندر
یسوع کا نام ہے سب سے سندر
یسوع ہی رہتا من کے اندر
یسوع میرا دل تیرا مندر
۱
تیراجنم دن کیوں نہ منائیں
میٹھے نغمے کیوں نہ گائیں
پیار ہے اُترا اِس دھرتی پر
آؤ سبھی مل جل کر گائیں
۲
پتا کا روپ دکھایا یسوع نے
دروازہ میں ہوں بتایا یسوع نے
جیون کا جل بھی پلایا یسوع نے
پاپوں سے ہم کو چھڑایا یسوع نے
۳
مکتی کا ہم پیغام سنائیں
یسوع خدا ہے بتاتے جائیں
دیکھے جو ہم کو آئے نظر وہ
ایسی محبت سب سے جتائیں
واپس جائیں