آبشاروں کی طرح بہتا رہوں
ارنسٹ مل
غزلیات
مطالعات: 99
پسند: 0
آبشاروں کی طرح بہتا رہوں
پاک روح کی آگ میں جلتا رہوں
۱
تن بدن میں جوش ہو پولس کا
رہنما یسوع ہو میں چلتا رہوں
۲
رائی کے دانے سا ہو اپنا ایمان
میں خدائے پاک کو تکتا رہوں
۲
مل ؔ مسح کی بھوک بڑھتی ہی رہے
میں خدا کی ذات میں ڈھلتا رہوں
واپس جائیں