کامل ہے تو پاکیزگی ، پوری ہے تو میری بندگی
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 129
پسند: 0
کامل ہے تو پاکیزگی ، پوری ہے تو میری بندگی
ابدی میراث تو ہی میری ، میٹھی غذا تو ہے میری
۱
پیار میرا تیرے لئے ، دل یہ میرا تیرے لئے
مسکن میرا تو ہی یسوع، سب کچھ میرا تیرے لئے
۲
روح خدا بھوکی میری ، جان میری پیاسی تیری
جسم میرا تجھ پہ فدا، تیر ا لہو شکتی میری
۳
آنکھیں میری تجھ کو تکیں، کان میرے تیری سنیں
میری زباں کہتی رہے ، جو بھی کریں تجھ میں کریں
واپس جائیں