جان جسم اور روح بچانے آ گیا
ارنسٹ مل
غزلیات
مطالعات: 144
پسند: 0
جان جسم اور روح بچانے آ گیا
پانی پر چلنا سکھانے آگیا
۱
ایک بچے کی زیارت کے لئے
تارہ روشن راہ دکھانے آگیا
۲
پہلا آدم موت کی بدبو بنا
پچھلا آدم جاں دلانے آگیا
۳
راستبازی ہم خدا کی بن گئے
ناصری قرضہ چکانے آ گیا
واپس جائیں