یا یسو ع کو اپنا لے تُو یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 106
پسند: 0
یا یسو ع کو اپنا لے تُو یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
جو کچلا گیا تیری خاطر کیا وہ بھی تیرا دلدار نہیں
1
کر یاد ذرا وہ سماں یسوع گرتا یہاں اور وہاں
یا بڑھ کے صلیب اٹھا لے تُو یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
2
وہ جو کھانے کو دیتا بدن اور پینے کو دیتا لہو
یا اُس کا پیالہ تُو پی لے یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
3
اب روح کی طاقت لے دل و جان نذر کر دے
یا اُس کومن میں بسنے دے یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
واپس جائیں