نہ سونا مانگوں نہ مانگوں چاندی
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 132
پسند: 0
نہ سونا مانگوں نہ مانگوں چاندی
تیرا چہرہ میں تکتا رہوں
نہ ہیرا مانگوں نہ مانگوں موتی
تیر اچہرہ میں تکتا رہوں
تو آ، تو آ، روحِ پاک خداوند آ
(۱)
اے باپ تو ظاہر ہو جلال میں ظاہر ہو
میرا چہرہ میرا چہرہ میرا چہرہ منور ہو
(۲)
رب الافواج تو قدیم الایام تو
روپ تیرا روپ تیرا روپ تیرا نمایاں ہو
(۳)
نہ چھوڑوں تیرا ہاتھ بس ہولوں تیرے ساتھ
اس گھر میں اس گھر میں اس گھر میں مسیحا ہو
واپس جائیں