میری سوچوں میں، خیالوں میں
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 143
پسند: 0
میری سوچوں میں، خیالوں میں
میری روح میں، نینوں میں
بس جائے یسوع، میرے دم دم میں
۱
روح کی حضوری میں بدلتا رہوں
نورِ مسیحا سے بھرتا رہوں
۲
خیم لگایا تُو نے مجھ میں خدا
بستا ہے من میں میرے زندہ خدا
۳
پونچھے ہیں آنسو تُو نے میرے یسوع
ماتم کو ناچ میں بدلا تُو نے یسوع
واپس جائیں