یہوواہ خدا تیرا شکر سدا
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 123
پسند: 0
یہوواہ خدا تیرا شکر سدا
گھر سے چلا ڈولا لاڈلی کا
۱
جگ کے ہیں دستور ہی ایسے، اپنے آنسو روکیں کیسے
رکھنا تُو سنبھال کے اِن کو
یہوواہ خدا تیرا شکر سدا
۲
تُو نے خدایا اِن کو ملایا، پیار سے اپنا جوڑا سجایا
ہوں نہ جدا نہ رات نہ دن کو
یہوواہ خدا تیرا شکر سدا
۳
پھول سی بیٹی دُور چلی ہے ، بابل کا گھر بھول چلی ہے
ہوں نہ جدا تُو جوڑے جن کو
یہوواہ خدا تیرا شکر سدا
واپس جائیں