خداوند کا جلال ظاہر ہو
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 133
پسند: 1
خداوند کا جلال ظاہر ہو
خداوند خداوند خداوند خداوند
خداوند کا جلال ظاہر ہو
خداوند اٹھے اور دشمن ہوں پراگندہ
خدا کا جلال ظاہرہو
۱
خدا اٹھے اور دشمن ہوں شرمندہ
خدا کا جلال ظاہرہو
۲
خداوند کا روح عزت پائے
خداوند کی حضوری جوش میں آئے
خدا کا جلال ظاہرہو
۳
خداوند کا جھنڈا کھڑا ہو
خداوند کا بازو ظاہر ہو
خدا کا جلال ظاہرہو
۴
خداوند کی حضوری ظاہر ہو
خداوند کی بزرگی ظاہر ہو
خداوند کی عظمت ظاہر ہو
خدا کا جلال ظاہرہو
واپس جائیں