پیارے یسوع جی روحِ پاک کا مسح چاہئے
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 129
پسند: 0
پیارے یسوع جی روحِ پاک کا مسح چاہئے
ایلیاہ نبی کے مسح کا دُونا چاہئے
۱
پیارے یسوع جی مسح کی طلب مجھ میں لگا
بھوک اور پیاس روح ِ پاک کی مجھ میں بڑھا
۲
گھنٹوں گھنٹے تیرے حضور سجدہ کریں
رات کے پچھلے پہروں میں منتیں کریں
۳
داؤد کی طرح زیر کروں میں دشمن کو
پولس کی طرح مَیں اونچا کروں تیرے نام کو
۴
پیارے یسوع جی روح کا چراغ جلتا رہے
تیل نہ گھٹے تیری آمد تک جلتا رہے
واپس جائیں