اس سیکشن پر کام جاری ہے جس میں 5000 سے زائد تمثیلات شامل کی جائیں گی۔
| تمثیلوں کا خزانہ
نیویگیشن مینو
ہوم پیج
زمرہ جات

اولاد، باپ، بچے، خاندان، سنڈے اسکول، یوتھ

سیمی اور کلاس ٹیچر

2 15 Jun, 2026
سیمیؔ (Sammy) جب کبھی اپنے ماحول کو ناپسند کرتا، تو وہ اِنتہائی غصے میں آ کر کنڈرگارٹن کی کلاس سے باہر بھاگ جاتا تھا۔ اُستانی نے اِس معاملے پر گفتگو کرنے کے لئے اُس کے والدین کو بلایا۔ سیمیؔ کے والد اِس معاملے پر بات کرتے کرتے اچانک غصے میں آ گئے اور کمرہ چھوڑ کر باہر چلے گئے۔ اِس عمل سے اُستانی کو فوراً سمجھ آ گئی کہ سیمیؔ اَیسا رویہ کیوں دِکھاتا تھا۔