اس سیکشن پر کام جاری ہے جس میں 5000 سے زائد تمثیلات شامل کی جائیں گی۔
| تمثیلوں کا خزانہ
نیویگیشن مینو
ہوم پیج
زمرہ جات

دعا

دعا کو سمجھنے کے لئے ہمیں خدا کی فطرت اور اس کی ذات کے اوصاف کا ضرور پتہ ہوناچاہئے

1 07 Feb, 2026
کسی جوان ماں کے حوالے سے سنائی جانے والی یہ مزاحیہ اس بات کی عمدہ مثال ہے۔ اس خاتون نے دیکھا کہ اس کا بیٹا بڑے انہماک کے ساتھ ایک تصویر بنا رہا ہے اور اس نے بیٹے سے پوچھا کہ اس تصویر کا عنوان کیا ہے۔ بچے نے فوراً جواب دیا ’’ یہ خدا کی تصویر ہے‘‘۔ ماں نے کہا ’’مگر خدا کو تو کبھی کسی نے نہیں دیکھا‘‘۔ بیٹے نے ترکی بہ ترکی جواب دیا ’’تو کوئی بات نہیں اب دیکھ لیں گے!‘‘