Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

تھے کبھی جو آشنا

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 110 پسند: 0

مستیوں میں اب نہ رہیں شوخیاں
اجنبی سا ہو گیا سارا جہاں
تھے کبھی جو آشنا سب چل دئیے
کون یہ اب تک کھڑا ہے درمیاں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید