Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

عکس

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 104 پسند: 0

راکھ کریدی ہے تو پھر چنگاری کو
دے کے ہوا بھڑکا بھی دے اے جانِ جاں
ٹھنڈی جھیل کے ٹھہرے پانی میں اب تو
آگ سا کوئی عکس اُتار اے جانِ جاں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید