Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

شکیبائی

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 112 پسند: 0

شمعِ ہجراں تڑپ کے تھرّائی
صبح کیا کیا نہ بے کلی لائی
آ بھی جاؤ لپٹ کے مر جائیں
موت ہی میں ہے اب شکیبائی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید