Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

کیسے کیسے خواب

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 103 پسند: 0

کیسے کیسے خواب چھپائے بیٹھے ہو
حشر جہاں کے سر پہ اٹھائے بیٹھے ہو
یونہی الجھی سوچیں سوچتے رہتے ہو
خود کو بھی اک سوچ بنائے بیٹھے ہو
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید