ایمان سے پکاریں ان چیزوں کو
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 105
پسند: 0
ایمان سے پکاریں ان چیزوں کو
جو نہیں کہ جیسے وہ ہیں
دل جان سے پکاریں ان چیزوں کو
جو نہیں کہ جیسے وہ ہیں
۱
آٹھ ہزار ہیں وعدے اُس کے کلام میں
مانگیں جو بھی چاہیں یسوع کے نام میں
۲
باپ کے در پر آئے ہیں سنتا ہے دعا
ملؔ کی التجائیں سنتا ہے خدا
واپس جائیں