ہم جیتے ہیں موذی شیطان سے
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 103
پسند: 0
ہم جیتے ہیں موذی شیطان سے
یہ ہمارا ایمان
۱
ہم خون خریدے ، ہم برگزیدے
ہم خون خریدے ، یسوع کے
۲
روح سے بھریں گے، روح سے چلیں گے
روح سے بھریں گے، یسوع کے
۳
نعرے لگائیں، ہم گیت گائیں
نعرے لگائیں، یسوع کے
واپس جائیں