یسوع یسوع یسوع یسوع یسوع
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 136
پسند: 0
یسوع یسوع یسوع یسوع یسوع
یسوع بن یہوواہ کی پہچان چاہئے
یسوع ابنِ مریم کا انعام چاہئے
یسوع ابنِ آدم کا کلام چاہئے
یسوع چاہئے اس کا مسح چاہئے
۱
یسوع ہی کی قدرت سے مردے جلائیں گے
یسوع ہی کی قدرت سے لنگڑے چلائیں گے
یسوع ہی قدرت سے آنکھیں دلائیں گے
۲
یسوع ہی کے نام سے ہم جانیں جائیں گے
یسوع ہی کے نام سے پہچانیں جائیں گے
برے کی تمجید کے ترانے گائیں گے
۳
یسوع کی انجیل کو پھیلاتے جائیں گے
یسوع کے کلام کو سناتے جائیں گے
پاک روح کی قوت سے یہ گاتے جائیں گے
واپس جائیں