تجھے ہی چاہتا ہوں ، تجھے ہی چاہتا ہوں
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 116
پسند: 0
تجھے ہی چاہتا ہوں ، تجھے ہی چاہتا ہوں
یسوع، یسوع ، یسوع ، یسوع
زندہ ہے تُو، زندہ ہے تُو
زندہ ہے تُو، زندہ ہے تُو
۱
نہ معجزے نہ برکتیں نبوتیں نہ ترجمے
بخششیں نہ رحمتیں ، بولیاں نہ آششیں
تجھے بلاتا ہوں
۲
روٹی اور پانی چھوڑ کر ، گھر بار منہ موڑ کر
اپنی خودی کو توڑ کر ، چادر مسح کی اوڑھ کر
حمد سناتا ہوں
۳
ہر دے میں تیری بھوک ہے
ہونٹوں پہ تیری پیاس ہے
تڑپوں مسیح تیرے لئے ، ہر سانس تیری سانس ہے
گلے لگاتا ہوں
واپس جائیں