یسوع کو دل میں بٹھاؤ
ارنسٹ مل
گیت
مطالعات: 101
پسند: 0
یسوع کو دل میں بٹھاؤ
یسوع کی حمد سناؤ
دنیا میں آیا ہے یسوع
مریم کا جایا ہے یسوع
مکتی کو لایا ہے یسوع
یسوع کی حمد کرو
۱
پاپوں کی اکسیر یسوع
یاہ وے کی تصویر یسوع
خوابوں کی تعبیر یسوع
یسوع کی حمد کرو
۲
الفا اومیگا ہے یسوع
شناتی اور شانتی ہے یسوع
جیون کی روٹی ہے یسوع
یسوع کی حمد کرو
۳
یسوع کی مانند بنیں ہم
یسوع سے کام کریں ہم
دشمن سے پیار کریں ہم
یسوع کی حمد کرو
واپس جائیں