اس سیکشن پر کام جاری ہے جس میں 5000 سے زائد تمثیلات شامل کی جائیں گی۔
| تمثیلوں کا خزانہ
نیویگیشن مینو
ہوم پیج
زمرہ جات

خدمت

ترس کی روح اور مسیحی خدمت

0 07 Feb, 2026
ترس کے بارے میں بائبل کے نامور معلم جے ایچ جوئٹ کہتے ہیں کہ ’’میں نہیں جانتا کہ ہماری مسیحی خدمت کیسے پھل لا سکتی ہے جب تک پہلے خادم ہی دکھ سہنے کے ترس کی روح سے بپتسمہ یافتہ نہ ہو۔ ہم ان ضروریات کو کبھی پورا نہیں کر سکتے جنہیں ہم نے کبھی محسوس ہی نہیں کیا۔ جس دل نے کبھی آنسو ہی نہیں بہائے وہ ترس کا پیامبر بھی نہیں بن سکتا ۔ اگر ہم روحوں کو بچانا چاہتے ہیں ہمیں پہلے ان کی حالتِ زار پر ماتم کرنا پڑے گا۔ اگر ہم کفارے کے خون کی منادی کرنے والے خادم بننا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں خود بھی اپنا خون بہانا پڑے گا‘‘۔