اس سیکشن پر کام جاری ہے جس میں 5000 سے زائد تمثیلات شامل کی جائیں گی۔
| تمثیلوں کا خزانہ
نیویگیشن مینو
ہوم پیج
زمرہ جات

دعا، روحانی جنگ

دعا کی زور دار خدمت اور ای ایم باؤنڈزؔ

0 07 Feb, 2026
ایڈورڈ ایم بائونڈزؔ (ای۔ ایم ۔ باؤنڈزؔ) نے دعا کے موضوع پر بہت اعلیٰ پائے کی باتیں لکھی ہیں اور اس کا سبب یہی ہے کہ انھوں نے دعا کی اعلیٰ ترین مشق بھی کی ۔ انھوں نے دعا کی زور دار خدمت کے بارے میں کہا تھا کہ ’’ہماری دعائوں کے سبب سے ایک دن آسمان بھرپور اور جلالی انداز میں چمک اٹھے گا، زمین دلہن کی طرح حسین دکھائی دے گی اور جہنم ویران اور سنسان دکھائی دے گا۔‘‘