فاختہ ورشپ لائبریری 2.0 ایپ حاصل کریں
ورشپ لائبریری
UR RO EN

ممبرشپ پلانز

اپنا ممبر شپ پلان منتخب کریں — قیمتیں پاکستانی روپے اور امریکی ڈالر دونوں میں۔

فوائد دوبارہ دیکھیں
یہ فنڈز صرف فاختہ ورشپ لائبریری کے منصوبہ جات کے لیے استعمال ہوتے ہیں

آپ کی مالی معاونت اِس خدمت کو جاری رکھنے میں ہمارے لئے بی حد اہمیت کی حامل ہے۔

فی الوقت ممبر شپ فیس کی ادائیگی مینوئل طریقے سے کی جاتی ہے۔ آپ واٹس ایپ یا ای میل کے ذریعے ہماری ٹیم سے رابطہ کیجئے، اور ہم فیس کی وصولی بذریعہ جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک ٹرانسفر سے متعلقہ تفصیلات آپ کو بھیجیں گے۔

پہلا قدم

مفت ممبر کیوں بنیں؟

اکاؤنٹ بنانا مکمل طور پر مفت ہے اور صرف چند سیکنڈز لگتے ہیں — کارڈ کی ضرورت نہیں۔

پسندیدہ گیت محفوظ کریں

اپنے 10 پسندیدہ گیتوں کو محفوظ رکھیں، جب چاہیں دوبارہ دیکھیں۔

اپنی پلے لسٹ بنائیں

عبادت کے لیے اپنی 10 گیتوں کی پلے لسٹ ترتیب دیں۔

پیغامات تک رسائی

ہماری سرمنز لائبریری تک مفت رسائی حاصل کریں۔

ہر بار تیز رفتار

سائن اِن رہیں اور کسی بھی ڈیوائس پر وہیں سے جاری رکھیں جہاں چھوڑا تھا۔

اگلا قدم

پریمیم ممبرشپ کیوں حاصل کریں؟

لامحدود پسندیدہ نغمات اور پلے لسٹس

جتنے چاہیں گیت محفوظ کریں اور جتنی چاہیں پلے لسٹس بنائیں — لامحدود۔

آڈیو ویڈیو پلیئرز سمیت مکمل لائبریری

آڈیو پلیئر، ویڈیو پلیئر، اور مکمل رسائی۔

گیتوں کے لامحدود بول کاپی کریں

اپنے پلان کے مطابق گیتوں کے بول کاپی کریں — سالانہ اور لائف ٹائم پلان پر لامحدود۔

لامحدود آف لائن ڈاؤن لوڈ

موبائل ایپ سب کے لیے مفت ہے، لیکن پوری کیٹیگریز کے بول بغیر انٹرنیٹ کے ڈاؤن لوڈ کرنا صرف سالانہ اور تاحیات ممبرز کے لیے ہے۔

اشتہارت کے بغیر

پریمیم ممبران کو پوری سائٹ پر کوئی اشتہار نہیں دکھایا جاتا۔

اپنا پلان منتخب کریں

وزیٹر
مفت بغیر اکاؤنٹ کے
  • پسندیدہ گیت محفوظ کرنا ممکن نہیں
  • کوئی پلے لسٹ نہیں
  • تمام گیتوں کا مفت مطالعہ
  • پیغامات، مضامین یا ای بکس تک رسائی نہیں
  • گیتوں کے بول کاپی کرنا ممکن نہیں
  • آڈیو/ویڈیو پلیئرز تک رسائی نہیں
  • موبائل ایپ (بغیر آف لائن ڈاؤن لوڈ کے)
  • مکمل اشتہارات
کسی اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں — ابھی مطالعہ شروع کریں
فری ممبر
مفت مفت اکاؤنٹ
  • 10 پسندیدہ گیت (3 دن کے لیے)
  • 1 پلے لسٹ (10 گیت، 3 دن کے لئے)
  • تمام گیتوں کا مفت مطالعہ
  • پیغامات تک رسائی
  • مضامین اور ای بکس تک رسائی نہیں
  • 24 گھنٹوں میں 1 گیت کے بول کاپی کر سکتے ہیں
  • آڈیو/ویڈیو پلیئرز تک رسائی نہیں
  • موبائل ایپ (بغیر آف لائن ڈاؤن لوڈ کے)
  • مکمل اشتہارات
مفت اکاؤنٹ بنائیں
ماہانہ پلان
PKR 500 / $5 / ماہ
  • 25 پسندیدہ گیت (30 دن)
  • 3 پلے لسٹس (10 گیت فی پلے لسٹ، 30 دن)
  • 24 گھنٹوں میں 2 گیتوں کے بول کاپی کر سکتے ہیں
  • محدود اشتہارات
  • پیغامات، مضامین اور ای بکس (تمام 3 صفحات)
  • 1 پلیئر (صرف ارنسٹ مل آڈیو)
  • موبائل ایپ (بغیر آف لائن ڈاؤن لوڈ کے)
لاگ اِن

نیا اکاؤنٹ نہیں بنایا؟ پہلے مفت رجسٹر کریں — صرف چند سیکنڈز لگیں گے۔ ابھی رجسٹر کریں

ایک بار ادائیگی
تاحیات پلان
PKR 20,000 / $200 ایک بار
  • لامحدود پسندیدہ گیت
  • لامحدود پلے لسٹس
  • لامحدود گیتوں کے بول کاپی *
  • کوئی اشتہارات نہیں
  • پیغامات، مضامین اور ای بکس (مکمل رسائی)
  • 3 پلیئرز (فاختہ آڈیو/ویڈیو + ارنسٹ مل)
  • موبائل ایپ + لامحدود آف لائن لیرکس ڈاؤن لوڈ
لاگ اِن

نیا اکاؤنٹ نہیں بنایا؟ پہلے مفت رجسٹر کریں — صرف چند سیکنڈز لگیں گے۔ ابھی رجسٹر کریں

* سالانہ اور لائف ٹائم پریمیم ممبران کے لیے لامحدود گیتوں کے بول کاپی کرنے کی سہولت۔ ماہانہ پلان کے لیے ہر 24 گھنٹوں میں صرف 2 عدد گیت کاپی کرنے کی حد لاگو رہتی ہے۔

ممبر کیوں بنیں؟

فاختہ کا ممبر بن کر آپ مدد کرتے ہیں:

آپ کی ممبر شپ ہمارے ساتھ اِس مشن میں آپ کی شراکت داری ہے۔

یاد رہے، کہ فی الحال ممبر شپ فیس ناقابلِ واپسی ہے۔

ممبر کیسے بنیں؟ (آسان اور محفوظ طریقہ کار)

فاختہ ورشپ لائبریری کی پریمیم ممبرشپ حاصل کرنا نہایت آسان اور سو فیصد محفوظ ہے۔ چونکہ فی الوقت ہماری ادائیگیاں مینوئل طریقے سے ہوتی ہیں، اس لیے آپ درج ذیل 4 آسان مراحل کے ذریعے ممبر بن سکتے ہیں:

1

مفت اکاؤنٹ بنائیں

اگر آپ کے پاس پہلے سے اکاؤنٹ نہیں ہے تو اوپر دیے گئے کسی بھی پلان کے بٹن پر کلک کر کے چند سیکنڈز میں مفت رجسٹر کریں۔ پہلے سے فری ممبر ہیں؟ اسی اکاؤنٹ سے آگے بڑھیں — نیا اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں۔

2

اپنا پسندیدہ پلان منتخب کریں

ہماری ویب سائٹ پر موجود پلانز (ماہانہ، سالانہ یا لائف ٹائم) میں سے اپنی ضرورت کے مطابق بہترین پلان کا انتخاب کریں۔

3

واٹس ایپ یا ای میل پر رابطہ کریں

ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر ہمیں ایک پیغام بھیجیں جس میں آپ کا نام، آپ کا ای میل ایڈریس (جس پر آپ اکاؤنٹ بنانا چاہتے ہیں)، اور آپ کا منتخب کردہ ممبرشپ پلان شامل ہو۔

4

بینک ٹرانسفر اور تصدیق

ہماری ٹیم آپ کو بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات بھیجے گی۔ آپ کسی بھی بینکنگ ایپ (جیسے Easypaisa، JazzCash یا انٹرنیٹ بینکنگ) کے ذریعے رقم منتقل کر سکتے ہیں۔ ادائیگی کے بعد رسید کا اسکرین شاٹ بھیج دیں — ہماری ٹیم 24 گھنٹوں کے اندر آپ کا پریمیم اکاؤنٹ فعال کر دے گی۔

فاختہ ورشپ لائبریری کے ممبر شپ پلان میں آپ کی دلچسپی کے لئے شکریہ۔

فاختہ، ایک نام جس پر آپ بلا توقف اعتماد کر سکتے ہیں!

آپ کا ڈیٹا اور پرائیویسی ہمارے لیے مقدم ہے

سو فیصد محفوظ اور قابلِ اعتماد

آپ کا مینوئل ادائیگی کا عمل اور فراہم کردہ معلومات مکمل طور پر محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔

راز داری کی ضمانت

آپ کی ذاتی تفصیلات (جیسے نام، فون نمبر، یا ای میل) کو انتہائی خفیہ رکھا جاتا ہے۔

ڈیٹا کی فروخت کا کوئی خطرہ نہیں

ہم صارف کے ڈیٹا کی فروخت یا اِس کے تجارتی استعمال کے سخت خلاف ہیں۔ آپ کا ڈیٹا کبھی بھی کسی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر نہیں کیا جائے گا۔