Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

تیرا وجود

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 105 پسند: 0

اے ہواؤں کی لطافت اے رگِ جانِ چمن
جگرِ لالہ کی ٹھنڈک ہے فقط تیرا وجود
تو کشیدہ ہو تو دل پھول کا کٹ جاتا ہے
ہو کرم تیرا تو بج اٹھتے ہیں یکبار سروُد
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید