Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

رہِ خاراں

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 111 پسند: 0

وفائے عشق کی آتش فزوں کر
رہِ خاراں کی حالت کو زبوں کر
یہی راحت یہی منزل ہے راہی
سفر کے آبلوں کو گوناگوں کر
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید