Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

کر کے پیاسا تجُھے سینہ ٹھنڈا کیا

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 118 پسند: 0

کر کے پیاسا تجُھے سینہ ٹھنڈا کیا
سخت عدُو کر گئے دَار کو اے مسیح
پتھّروں کے یہ انساں نہیں جانتے
تیری بخشش ، تیرے پیار کو اے مسیح
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید