Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

حقیقت کے شہر میں

ونسینٹ پیس عصیم قطعات مطالعات: 106 پسند: 0

دل میں کچھ ہو زبان پر کچھ ہو
لوگ چہرے یونہی سجاتے ہیں
پھر حقیقت کے شہر میں آ کر
وہ سرِ راہ منہ چھپاتے ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید