Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

برہَنہ سر درویش ، جنُوں میں

ونسینٹ پیس عصیم غزلیات مطالعات: 113 پسند: 0

برہَنہ سر درویش ، جنُوں میں
ننگے ننگے گیت الاپے
شہرِ سنگ بدست میں یارو
پاگل سچ کی مالا جاپے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید