Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

ہو کوئی بات تو بتائیں بھی

کنیز منظور قطعات مطالعات: 140 پسند: 0

ہو کوئی بات تو بتائیں بھی
قصہ غم تمہیں سنائیں بھی
ہو اجازت جو بندۂ پرور
ہم ستم آپ کے گنوائیں بھی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید