میری چاہت میں محبت میں کہاں دیکھی ہے کمی تم نے
کنیز منظور
قطعات
مطالعات: 160
پسند: 0
میری چاہت میں محبت میں کہاں دیکھی ہے کمی تم نے
نہ جھانکا من میں نہ آنکھوں کی دیکھی ہے نمی تم نے
اپنا تن من کیا کب کا تیرے نام سجن
آنکھیں کب نہیں دیکھیں اپنی راہ میں جمی تم نے
واپس جائیں