Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

اشک پلکوں پہ پرونے کی

کنیز منظور قطعات مطالعات: 139 پسند: 0

اشک پلکوں پہ پرونے کی
اب ضرورت ہی نہیں رونے کی
پتھر ہو گئے جب غم سہتے سہتے
دیکھنا چاہے ظالم اب ادا رونے کی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید