Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

میں اپنی ذات میں ہو جاؤں نہ گم کہیں

کنیز منظور قطعات مطالعات: 180 پسند: 0

میں اپنی ذات میں ہو جاؤں نہ گم کہیں
اور ڈھونڈتے ہی نہ رہ جاؤ تم کہیں
میں کر رہی ہوں آج طبع آزمائی پھر
لفظوں کے اس بھنور میں نہ ہو جاؤں گم کہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید