Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

امن و آتشی پیار و محبت تھا جہاں

کنیز منظور قطعات مطالعات: 193 پسند: 0

امن و آتشی پیار و محبت تھا جہاں
کھو گیا نجانے میرے دیس کا وہ شہر کہاں
پھول خود غرضی کے چنے کر لیے کانٹے جمع
اب مرا پیار بھرا وہ شہر کراچی ہے کہاں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید