Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

بندہ خاکی ہے خاک ہونا ہے

کنیز منظور قطعات مطالعات: 146 پسند: 0

بندہ خاکی ہے خاک ہونا ہے
آخر اس کو راکھ ہونا ہے
نہ سانس اپنی نہ جاں اپنی
فخر کیا جو مٹی کا کھلونا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید