اس سیکشن پر کام جاری ہے جس میں 5000 سے زائد تمثیلات شامل کی جائیں گی۔
| تمثیلوں کا خزانہ
نیویگیشن مینو
ہوم پیج
زمرہ جات

اولاد، خاندان، ماں، یسوع مسیح

یسوع ہمارے خاندان کا سب سے اہم فرد ہے

91 26 Aug, 2025
ایک خادم بتایا کرتے تھے کہ مَیں اپنی اہلیہ کی حکمت کا کچھ اِس لئے بھی معترف ہوں کہ اُس نے بطور ماں اور بیوی ہمارے گھر میں ایک ایسا ماحول بنا رکھا ہے جہاں یسوع کے بارے میں بات کرنا ایک روزمرہ معمول ہے۔ ہمارا بڑا بیٹا جب تین سال تھا تو اُس نے اپنی ماں سے پوچھا، ”مما، کیا یسوع ہمارا خاندانی نام ہے؟“ آپ خود ہی اندازہ لگا لیجئے کہ ہماری ہر گفتگو اور فیصلوں میں یسوع نام کی شمولیت اس قدر زیادہ ہے ہمارے بچے اُسے ہمارے گھر کا ایک اہم فرد ہی سمجھتے ہیں اور یقینا وہ ہے بھی ہمارے گھر کا سب سے اہم فرد۔