Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

زندگی گلاب بھی

کنیز منظور قطعات مطالعات: 137 پسند: 0

زندگی گلاب بھی اور آفتاب بھی
پڑھ کے اس کو دیکھنا ہوگا اضطراب بھی
میری محنتوں کا آج پھل یہ مجھ کو مل گیا
شامل ادب ہوئی صاحب کتاب بھی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید