Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

یہ پیار تڑپاتا بہت ہے

کنیز منظور قطعات مطالعات: 169 پسند: 0

یہ پیار تڑپاتا بہت ہے
جانِ ہجر کھاتا بہت ہے
کوئی سمجھائے دیوانے کو
عشق میں گھاٹا بہت ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید