Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

تمہیں نفرت کے سوا کچھ آتا ہی نہیں

کنیز منظور قطعات مطالعات: 134 پسند: 0

تمہیں نفرت کے سوا کچھ آتا ہی نہیں
اور ہمیں سوا محبت کے کچھ بھاتا ہی نہیں
نجانے کیا سوجھی کہ نکل آئے گلشن سے
اب یہ ویرانہ بھی ہے کہ راس آتا ہی نہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید