Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات

تمہارے بخشے اندھیروں سے بھی ہے پیار مجھے

کنیز منظور قطعات مطالعات: 138 پسند: 0

تمہارے بخشے اندھیروں سے بھی ہے پیار مجھے
وہ ایک روشنی جس کا ہے انتظار مجھے
کبھی تو دیکھ لے مجھے بھی نظر بھر کر
وہ مانے مجھ کو اس دن کا ہے انتظار مجھے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید